اسلام آباد میں عورت مارچ کے دوران 14 افراد گرفتار
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والے عورت مارچ کے دوران پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 11 خواتین اور 3 مردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار افراد میں معروف سماجی کارکن ڈاکٹر فرزانہ باری بھی شامل ہیں۔ پولیس کی کارروائی اطلاعات کے مطابق اتوار کے روز سیکٹر ایف-6 میں منعقد ہونے والے عورت مارچ کے دوران اسلام آباد پولیس…

