تاریخی لمحہ: پاکستان نے 8 سال بعد ہاکی ورلڈ کپ 2026ء کے لیے کوالیفائی کرلیا
قاہرہ / اسلام آباد، 6 مارچ 2026 — پاکستان ہاکی ٹیم نے 8 سال کے طویل انتظار کا خاتمہ کرتے ہوئے مصر میں جاری ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائر کے سیمی فائنل میں جاپان کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دے کر ہاکی ورلڈ کپ 2026ء کے لیے کوالیفائی کرلیا۔سیمی فائنل مقابلہ آخری لمحات تک انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز رہا۔…

