’’جب امن ممکن ہو تو جنگ شروع کرنا ہی شرارت ہے‘‘عبدال السید کا ونس کو کرارا جواب 

news 1788267352 5505



news 1788267352 5505

(24نیوز) ٹرمپ کے نائب صدر جے ڈی ونس کی جانب سے ’’شرپسند‘‘ قرار دیے جانے والے مسلمان سینیٹ امیدوار عبدال السید نے امریکی حکومت کی جنگی پالیسی کو شدید تنقید کا نشانہ بنا دیا۔

ونس نے ڈیٹرائٹ میں ایک انتخابی اجتماع کے دوران عبدال السید کو ’’انتہائی شرپسند‘‘ قرار دیتے ہوئے ان پر ایک گروہ کے مفادات کو دوسرے گروہوں کے مفادات پر ترجیح دینے کا الزام عائد کیا تھا،عبدال السید نے اسی رات سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے ونس کے الزامات کا جواب دیا اور ٹرمپ حکومت کی ایران کے خلاف جنگ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: ’’میں بتاتا ہوں کہ شرارت کیا ہے  جب امن کا امکان موجود ہو تو جنگ شروع کرنا۔‘‘

انہوں نے مزید کہا کہ اصل شرارت طاقت کے حصول کے لیے خود کو بدعنوان بنانا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : بلوچستان؛سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 21دہشتگرد جہنم واصل، 6بہادر سپوت شہید





Source link

متعلقہ پوسٹ