’سب مر چکے، میں نے سب کچھ کھو دیا ہے‘: نیپال میں سیلاب متاثرین کی داستان
بدھ کی صبح بھوپن تھاپا نیپال کے علاقے رسووا میں پیدل اپنے گھر جا رہے تھے کہ انہوں نے ایک زوردار گرج سنائی دی۔ پھر انہوں نے مٹیالے پانی، ریت اور ملبے کا ایک تیز ریلا دیکھا جو راستے میں آنے والی ہر چیز کو بہاتا ہوا آگے بڑھ رہا تھا۔ 56 سالہ تھاپا یہ بتاتے ہوئے رو پڑے کہ…

