یہودیوں کے تہوار کی تقریب پر فائرنگ 10 افراد ہلاک
(ویب ڈیسک)آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحلی علاقے میں اتوار کے روز یہودیوں کے تہوار کی تقریب کے دوران فائرنگ کے واقعے میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ نیو ساؤتھ ویلز پولیس کے مطابق بانڈی بیچ پر منعقدہ ہنوکا کی تقریب کے دوران نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں اب تک…

