انڈین کابینہ کی نجی کمپنیوں کو بھی جوہری بجلی گھر لگانے کی اجازت
انڈیا کی مرکزی کابینہ نے جمعے کو جوہری توانائی سے متعلق قوانین میں بڑی تبدیلیوں اور انشورنس شعبے کو مکمل طور پر غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے کھولنے کی منظوری دے دی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے حکومت کے دو ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ یہ دونوں اہم فیصلے بنیادی شعبوں میں اربوں ڈالر کی…

