جانیے! گلے کی خراش دور کرنے کے آسان طریقے
سردیوں میں موسم بدلتے ہی سب سے عام شکایت گلے کی خراش ہوتی ہے۔ کبھی لگتا ہے کہ حلق میں راکھ سی جمی ہے، کبھی نگلنے میں تکلیف، اور کبھی کھانسی کے دورے۔ اگرچہ یہ عام مسئلہ ہے، لیکن گھریلو طریقوں سے اسے بہت حد تک بہتر کیا جاسکتا ہے۔ یہاں چند ایسے آسان اور آزمودہ ٹوٹکے دیئے جارہے ہیں،…

