طالبان کے فرمان سے افغانستان میں انسانی حقوق مزید محدود ہونے کا خدشہ: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے جمعرات کو کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان حکومت کا نیا فرمان جنگ سے متاثرہ ملک میں حقوق اور آزادیوں کو مزید محدود کر دے گا، خصوصاً خواتین کے لیے وہاں حالات مزید سخت ہو جائیں گے۔ طالبان نے 2021 میں اقتدار سنبھالنے کے بعد اخلاقی قوانین کے ایک…

