فضائی آلودگی: نئی دہلی میں دو سال میں سانس کی بیماری کے دو لاکھ سے زائد کیسز
سرکاری اعدادوشمار کے مطابق انڈیا کے داراحکومت نئی دہلی میں 2022 سے 2024 کے درمیان چھ سرکاری ہسپتالوں میں سانس کی بیماریوں کے دو لاکھ سے زیادہ کیس درج ہوئے۔ یہ صورت حال زہریلی ہوا کے انسانی صحت پر منفی اثرات کو ظاہر کرتی ہے۔ نئی دہلی کی آباد تین کروڑ ہے اور یہ بڑا شہر دنیا کے سب زیادہ…

