7.6شدت کا زلزلہ عمارتیں لرز گئیں شہری خوف کا شکار
(ویب ڈیسک) جاپان میں 7.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے ۔ خبر ایجنسی کے مطابق زلزلے کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، ہر طرف افراتفری مچ گئی ،3 میٹر بلند سونامی متوقع ہے۔ زلزلے کے شدید جھٹکوں سے کئی عمارتیں لرز اُٹھیں تاہم…

