ایران نے جنوبی پارس گیس فیلڈ کی 40 فیصد تباہ شدہ صلاحیت کو دوبارہ بحال کر لیا

پارس گیس فیلڈ.webp


ایران نے جنوبی پارس گیس فیلڈ کی 40 فیصد تباہ شدہ صلاحیت کو دوبارہ بحال کر لیا

زراعت کار نے خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ گیس فیلڈ سے ملبہ ہٹانے کا کام مکمل کرلیا گیا ہے

ایرانی نائب وزیرِ تیل احمد زراعت کار کے مطابق جنگ کے دوران امریکی فضائی حملوں می نجنوبی پارس گیس فیلڈ کی متاثر ہونے والی صلاحیت میں سے تقریباً 40 فیصد دوبارہ پیداوار میں آ گئی ہے۔

زراعت کار نے فارس نیوز ایجنسی کو بتایا کہ گیس فیلڈ سے ملبہ ہٹانے کا کام مکمل کرلیا گیا ہے، جبکہ تعمیرِ نو منصوبہ بندی اور منظم انداز میں جاری ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ دشمن کا ان حملوں میں مقصد عوام پر دباؤ ڈالنا تھا۔

خلیج فارس میں واقع جنوبی پارس گیس فیلڈ ایران اور قطر کے درمیان مشترکہ ہے اور یہ دنیا کا سب سے بڑا سمندری قدرتی گیس فیلڈ ہے۔



Source link

متعلقہ پوسٹ