سزا کے باوجود وطن واپس جا رہا ہوں: ایرانی فلم ساز جعفر پناہی
ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ ایرانی فلمساز جعفر پناہی نے کہا ہے کہ وہ اس ہفتے کے شروع میں انہیں ملنے والی ایک سال قید اور سفری پابندی کی سزا کے باوجود ایران واپس آنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ 65 سالہ اس وقت آسکر کے لیے نامزد اپنی تازہ ترین فلم ’اٹ واز جسٹ این ایکسیڈنٹ‘ کی تشہیر کے لیے…

