عیدالفطر کی کب سے اور کتنی چھٹیاں ہونگی؟
(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کی مناسبت سے سرکاری و نجی شعبے میں تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وفاقی اتھارٹی برائے سرکاری انسانی وسائل نے تصدیق کی ہے کہ تمام وفاقی وزارتیں، سرکاری ادارے اور پبلک سیکٹر کے محکموں میں 4 روزہ 19 مارچ سے 22 مارچ تک تعطیلات ہوں گی جبکہ…

