تہران — ایرانی افواج نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جزیرہ جاسک کے قریب امریکی جنگی جہازوں پر دو میزائل فائر کیے گئے، جس کے بعد امریکی بحری بیڑہ پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو گیا۔ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق امریکی جہازوں کو پہلے سخت وارننگ دی گئی، تاہم انہوں نے اسے نظرانداز کر دیا، جس پر فوری کارروائی…
وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کے اعلان کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد اس طرح کی منصوبہ بندی کا کوئی جواز نہیں بنتا اور کسی کو اسلام آباد بند کرنے یا کسی دوسرے صوبے پر حملہ آور ہونے کی اجازت نہیں دی جاسکتی…
کراچی: شہر قائد میں ایم ڈی کیٹ 2026 کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے مبینہ پرچے نے امیدواروں میں تشویش پیدا کردی تاہم سندھ ٹیسٹنگ سروس (ایس ٹی ایس) نے وائرل ہونے والے پرچے کو جعلی قرار دے دیا ہے۔ ایس ٹی ایس کراچی کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر گردش کرنے والا ایم ڈی کیٹ 2026…
(24 نیوز)بھارتی مرکزی تفتیشی ادارے نے اطلاعات و نشریات کی وزارت میں داخلی مالیاتی مشیر کے طور پر تعینات ڈپٹی کنٹرولر اکاؤنٹس کو مبینہ طور پر 10 لاکھ روپے رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2020ء بیچ کے بھارتی سول اکاؤنٹس سروس کے افسر سندیپ نے ایک کاروباری شخص سے نجی کمپنی کے معاہدے…
پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بابر اعظم کے دوبارہ ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سنبھالنے کے فیصلے کو غلط قرار دیا ہے۔ مانچسٹر میں ایک فنڈ ریزنگ پروگرام کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل ٹیم میں 7 کھلاڑیوں اور کوچ کی تبدیلی سے بابر اعظم کے لاعلم ہونے…
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کوچ علیم ڈار قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ ہیسن کے اختیارات اور عاقب جاوید کی خاموشی پر پی سی بی سلیکشن کمیٹی سے مستعفی ہوگئے۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں سپر فور مرحلے میں بدترین پرفارمنس کے بعد قومی ٹیم کے ایونٹ سے آؤٹ ہونے پر قومی سلیکشن کمیٹی کے رکن علیم ڈار…