ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستانی ٹیم کینڈی پہنچ گئی، انگلینڈ اور سری لنکا سے میچز کا شیڈول طے
کولمبو — پاکستانی کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے اگلے دو اہم میچز کھیلنے کے لیے کولمبو سے کینڈی پہنچ گئی ہے۔ قومی ٹیم آج پالی کیلے انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔شیڈول کے مطابق پاکستان 24 فروری کو انگلینڈ اور 28 فروری کو میزبان سری لنکا کے خلاف میدان میں…

