بندر کے بچے کی اس وائرل تصویر نے دنیا کو کیوں رُلا دیا؟
(ویب ڈیسک) جاپان کے شہر اِچی کاوا کے زُو میں پیدا ہونے والے ایک بندر کی بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس کی معصومیت نے پوری دنیا کو رُلا دیا ہے_ماں کی ممتا سے محروم بندر کے بچے کی ماں کو تو اب تک رحم نہیں آیا لیکن اس بچے نے دنیا کی محبت سمیٹنے میں…

