امریکہ کا غٰیر ملکی شہریوں کیلئے آن لائن پاسپورٹ تجدید کی سہولیت کی فراہمی کا اعلان

news 1787946375 6744



news 1787946375 6744

(24 ںیوز)امریکا بیرون ملک مقیم شہریوں کے لیے آن لائن پاسپورٹ کی تجدید کی سہولت فراہم کرے گا۔

امریکی محکمہ خارجہ نے بیرون ملک مقیم امریکی شہریوں کو اپنے پاسپورٹ کی مکمل طور پر آن لائن تجدید کرنے کی اجازت دینے کی تجویز پیش کی ہے جس سے سفارت خانے یا قونصل خانے کے دوروں کی ضرورت ختم ہو جائے گی۔

جمعہ کو فیڈرل رجسٹر میں شائع ہونے والا مجوزہ قاعدہ محکمے کے آن لائن پاسپورٹ کی تجدید کے پلیٹ فارم کو بیرون ممالک میں اہل درخواست دہندگان تک توسیع دے گا۔

یہ پروگرام مرحلہ وار بیرون ملک متعارف کرایا جائے گا اور عمل درآمد میں پیشرفت کے ساتھ محکمہ اپنی ٹریول ویب سائٹ پر حصہ لینے والے ممالک کی فہرست برقرار رکھے گا۔

یہ بھی پڑھیں :بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب





Source link

متعلقہ پوسٹ