دہشت گردی کی جنگ پوری قوم کی جنگ ہے، سیکیورٹی ذرائع کی میڈیا بریفنگ
سیکیورٹی عہدیداروں اور ذرائع نے لاہور میں میڈیا نمائندگان سے غیر رسمی ملاقات کے دوران دہشت گردی، قومی سلامتی اور داخلی استحکام سے متعلق اہم نکات پر تفصیلی گفتگو کی۔ بریفنگ میں کہا گیا کہ پاکستان میں سرگرم “فتنہ الخوارج” اور “فتنہ الہندوستان” کے خاتمے کے لیے پوری قوم کو یکجا ہونا ہوگا۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا تھا کہ دہشت…

