سونے کے نرخوں میں تیزی برقرار، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی 2000 روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد فی تولہ نرخ نئی بلند سطح پر پہنچ گئے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 2300 روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 5 لاکھ 28…

