انڈونیشیا کی 8 ہزار فوجی اہلکاروں کو غزہ بھیجنے کی تیاری
جکارتہ/غزہ:انڈونیشیا مبینہ طور پر غزہ میں 8 ہزار فوجی اہلکار تعینات کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق انڈونیشی فوج کو ایک مجوزہ بین الاقوامی امن مشن کا حصہ بنایا جا سکتا ہے، جسے بعض رپورٹس میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز کردہ امن فورس سے جوڑا جا رہا ہے۔سرکاری سطح پر تفصیلات محدود ہیں، تاہم…

