غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے جاری، حماس کمانڈر سمیت۱۰؍فلسطینی شہید،۱۵؍زخمی
غزہ: جنگ بندی کے باوجود غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ تازہ کارروائیوں میں کم از کم ۱۰؍ فلسطینی شہید اور ۱۵؍ زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے بتایا کہ حملوں میں حماس کے ایسے کمانڈروں اور اراکین کو نشانہ بنایا گیا جو غزہ میں موجود اسرائیلی فوجیوں کے خلاف کارروائیوں…

