واشنگٹن ڈی سی میں شامی پرچم کشائی، 58 برس بعد شامی صدر کا دورۂ امریکہ متوقع
واشنگٹن — شامی وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے واشنگٹن ڈی سی میں واقع شامی سفارت خانے پر ایک دہائی سے زائد عرصے بعد پہلی مرتبہ شامی پرچم لہرایا۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں شامی نژاد امریکیوں نے شرکت کی۔شیبانی نے تقریب کے بعد ترک خبر رساں ادارے انادولو سے گفتگو میں کہا کہ ’’یقیناً یہ ایک تاریخی لمحہ ہے‘‘۔…

