گوگل جیمینائی، اسلاموفوبیا کا الزام: ’میں مسلم کے ساتھ تنہا ہوں‘ کے جواب پر تنازع
گوگل کے مصنوعی ذہانت کے نظام جیمینائی (Gemini) پر اسلام مخالف تعصب کے الزامات کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ تنازع اس وقت سامنے آیا جب صارفین نے دعویٰ کیا کہ ’’I’m alone with a Muslim‘‘ یعنی ’’میں ایک مسلمان کے ساتھ تنہا ہوں‘‘ لکھنے پر جیمینائی نے فوری طور پر صارف کو علاقہ چھوڑنے یا…

