اسلام آباد دھماکا: اموات میں اضافہ، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
وفاقی ہسپتالوں میں ایمرجنسی، میڈیکل سٹاف کی چھٹیاں منسوخاسلام آباد – دارالحکومت میں ہونے والے دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے۔ وزیر صحت کی ہدایت پر تمام وفاقی ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔حکام کے مطابق دھماکے میں متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس کے پیش نظر صحت کے…

