اسلام آباد: ترلائی امام بارگاہ میں خودکش دھماکہ — 31 شہید، 169 سے زائد زخمی
اسلام آباد (بیورو رپورٹ) — وفاقی دارالحکومت کے علاقے ترلائی کلاں میں واقع امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ میں جمعہ کی نماز کے دوران شدید خودکش دھماکہ ہوا۔حکام کے مطابق حملہ آور نے امام بارگاہ کے مرکزی گیٹ کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ دھماکے کی شدت سے عمارت کے شیشے ٹوٹ گئے، قریبی دیواریں متاثر ہوئیں اور علاقے…

