punjab local elections 15 dec to 15 jan 2027 agreed
صوبائی حکومت اور الیکشن کمیشن نے 15 دسمبر 2026 سے 15 جنوری 2027 کے دوران پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر اتفاق کرلیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف الیکشن کمشنر جناب سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کی تاریخ مقرر کرنے سے متعلق اہم اجلاس…

