پاکستان: جے یو آئی ف کا 8 فروری کو یوم سیاہ منانے کا اعلان
اسلام آباد — جمعیت علمائے اسلام (ف) نے 8 فروری کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا ہے، جس میں پارٹی نے گزشتہ سال کے انتخابات کو "عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا” قرار دیتے ہوئے ملک گیر احتجاج کی اپیل کی ہے۔مرکزی سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے بدھ کو جاری بیان میں کہا کہ جے یو آئی کے سربراہ…

