10 لاکھ ٹن درآمد سے پنجاب میں گندم کا بحران ختم ہوسکے گا؟
حکومت پاکستان نے گندم کی کمی کو پورا کرنے اور آٹے کی قیمتوں پر قابو پانے کے لیے 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دی ہے۔ تاہم پنجاب کے فلور ملز مالکان اور کاشتکاروں کے مطابق یہ مستقل حل نہیں ہے۔ ان کے مطابق گندم درآمد کرنے سے بحران میں عارضی بہتری تو آ سکتی ہے، لیکن قیمتوں…

