عاصم اظہر کے کنسرٹ میں ماہرہ خان کا ڈانس وائرل ہو گیا
پاکستان کے مشہور گلوکار عاصم اظہر کے کنسرٹ میں معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اچانک اسٹیج پر آ کر مداحوں کو خوشی میں مبتلا کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں منعقدہ کنسرٹ کے اس یادگار لمحے کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں، جنہیں مداح بے حد پسند کر رہے ہیں۔ کنسرٹ کے…

