فخرِ پاکستان ستارہ بروج کو جرمنی کے شہر ہائیڈل برگ کی پارلیمنٹ کی طرف سے سرکاری دعوت
ہائیڈل برگ (جرمنی عرفان احمد خان سے )او لیول محض 11 سال اور اے لیول 13 سال کی عمر میں مکمل کرکے عالمی شہرت حاصل کرنے والی پاکستان کی باصلاحیت طالبہ ستارہ بروج نے جرمنی کے شہر ہائیڈل برگ کا دوسرا سرکاری دورہ مکمل کیا۔ اس دورے کی دعوت ہائیڈل برگ پارلیمنٹ کی جانب سے دی گئی تھی۔ پارلیمنٹ کے…

