جماعت اسلامی کے زیر اہتمام یومِ استحصال کشمیر و یومِ حقوقِ فلسطین منایا گیا
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب فرزانہ چوہدری)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن کی ہدایت پر 5 اگست 2025 کو ملک بھر میں یومِ استحصال کشمیر اور یومِ حقوقِ کشمیر و فلسطین منایا گیا۔ اس موقع پر مختلف شہروں میں احتجاجی ریلیوں، دروس اور اجتماعات کا انعقاد کیا گیا۔ حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق،…

