گندم کی کمی: سندھ حکومت نے پاسکو سے خریداری کی منظوری دے دی
سندھ حکومت نے صوبے میں گندم کے ذخائر میں کمی کے بعد پاسکو سے دو لاکھ 23 ہزار 445 میٹرک ٹن گندم خریدنے کی منظوری دے دی ہے، جبکہ سرل ایسوسیشن آف پاکستان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ گندم کی درآمد کی اجازت دی جائے۔صوبائی وزیر اطلاعات اور ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے منگل کو کراچی میں پریس…

