وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شب برات 15 شعبان 1447 پر پیغام
اسلام آباد (3 فروری 2026) — وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شب برات کے بابرکت موقع پر قوم اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔اپنے سرکاری پیغام میں وزیراعظم نے کہا:"پاکستان اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو شب برات کے بابرکت اور روح پرور موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔پندرہویں شعبان المعظم…

