قائمہ کمیٹی نے ارکانِ پارلیمنٹ اور اہل خانہ کے اثاثے ظاہر کرنے کے مجوزہ بل کی منظوری دے دی
اسلام آباد: قائمہ کمیٹی نے ارکانِ پارلیمنٹ اور ان کے اہل خانہ کے اثاثے اور واجبات ظاہر کرنے سے متعلق مجوزہ بل کی منظوری دے دی ہے۔بل کے مطابق اثاثوں کی اشاعت عوامی مفاد میں کی جائے گی، تاہم اس کے لیے سیکیورٹی خدشات کو مدِنظر رکھتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ کی منظوری کو لازمی شرط قرار…

