برلن میں "گرین ویک” کا آغاز، 100 سالہ سالگرہ کا جشن
برلن – دنیا کا سب سے بڑا زراعت اور خوراک کا میلہ "گرین ویک” (International Green Week) برلن میں شروع ہو گیا ہے۔ یہ تاریخی میلہ 2026 میں اپنی 100 سالہ سالگرہ منا رہا ہے۔ہر سال لاکھوں زائرین اس میلے میں شرکت کرتے ہیں جہاں دنیا بھر سے زرعی مصنوعات، خوراک، اور جدید زرعی ٹیکنالوجی کی نمائش ہوتی ہے۔ اس…

