یونان میں جنگلات کی آگ بے قابو، متعدد علاقوں میں ہنگامی حالت نافذ
ایتھنز (مانیٹرنگ ڈیسک) — یونان اس وقت شدید جنگلاتی آگ کی لپیٹ میں ہے، جہاں ملک کے مختلف حصوں میں 50 سے زائد مقامات پر آگ بھڑک رہی ہے۔ حکام نے کئی علاقوں میں ہنگامی حالت نافذ کرتے ہوئے عوام کو فوری انخلاء کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں جزیرہ کیتھیرا، کریٹ، ایویا، پیلوپونیز…

