کتاب "15 آرز ڈیٹ شوک ساؤتھ ایشیا” کی شاندار تقریبِ رونمائی
نوجوان مصنف حذیفہ اشرف عاصمی کو بھرپور خراج تحسین لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ ڈاکٹر انسب علی) – پاکستان اور بھارت کی مئی 2025 کی جنگ کے تناظر میں لکھی گئی کتاب "15 آرز ڈیٹ شوک ساؤتھ ایشیا” کی تقریبِ رونمائی لاہور میں منعقد ہوئی، جس میں ممتاز دانشوروں، وکلاء، صحافیوں، شعرا، اور سول سوسائٹی کے نمائندگان کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔کتاب…

