یورپی یونین نے امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدہ معطل کردیا
(ویب ڈیسک)یورپی یونین نے امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدہ معطل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یورپی یونین کے مطابق یہ فیصلہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گرین لینڈ سے متعلق دھمکیوں کے بعد کیا گیا۔ یورپی یونین کے حکام کا کہنا ہے کہ ایسے بیانات اور اقدامات سے یورپ کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کو خطرہ لاحق ہے،…

