ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ بنانے کا بیان مذاق تھا؛عہدیداروائٹ ہاؤس
(24نیوز)وائٹ ہاؤس کے سینئر عہدیدار نے صدر ٹرمپ کے بیان کو مضحکہ خیز قرار دے دیا۔ وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق وائٹ ہاؤس عہدیدارکاکہناہے کہ ٹرمپ کا آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ بنانے کا بیان مذاق تھا، آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ بنانے سے متعلق مشیروں سے کوئی بات نہیں ہوئی۔وائٹ ہاؤس عہدیدارکے مطابق صدر ٹرمپ نے تقریر کےدوران آبنائے ہرمز…

