پاکستان میں بارش اور برف باری سے معمولات زندگی متاثر، افغانستان میں 11 اموات
پاکستان کے مختلف علاقوں میں جمعرات سے جاری بارش اور برف باری کے باعث سردی کی شدت میں اضافے سے معمولات زندگی متاثر ہوئے ہیں جبکہ افغانستان میں شدید بارش اور برف باری کے نتیجے میں 11 افراد جان سے چلے گئے۔ تیراہ میں پھنسے متاثرین کو ریسکیو کرنے کے لیے آپریشن جاری تیراہ میں ممکنہ فوجی آپریشن کے پیش نظر نقل مکانی کا…

