نادرا نے شناختی کارڈ کے استعمال کی نگرانی کیلئے نئی ایپ متعارف کرا دی
اسلام آباد – پاکستان کی نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کی شناختی معلومات کے تحفظ اور شفافیت کو بہتر بنانے کیلئے ایک نئی ڈیٹا مانیٹرنگ ایپلیکیشن متعارف کرا دی ہے۔اس جدید ایپ کے ذریعے شہری پہلی بار یہ معلوم کر سکیں گے کہ ان کا قومی شناختی کارڈ کب، کہاں اور کس مقصد کیلئے استعمال ہوا…

