حملہ آوروں نے مجھے سنائپر سے نشانہ بنانے کی کوشش کی: وزیر داخلہ بلوچستان
بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیا لانگو نے ہفتے کو کہا ہے کہ 14 اگست کو مستونگ میں ان کے قافلے پر حملے کے دوران مسلح افراد نے انہیں سنائپر سے نشانہ بنانے کی کوشش کی، تاہم وہ محفوظ رہے جبکہ ان کی گاڑی کو چھ گولیاں لگیں اور سکیورٹی کے پانچ اہلکار زخمی ہوئے۔ ضیا لانگو نے حملے کے…

