9 مئی کیسز کا فیصلہ: یاسمین راشد، عمر چیمہ، اعجاز چودھری اور محمود الرشید کو 10، 10 سال قید، شاہ محمود قریشی بری
لاہور – انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے 9 مئی کے پُرتشدد واقعات سے متعلق مقدمات کا بڑا فیصلہ سنا دیا ہے، جس میں پاکستان تحریکِ انصاف کے اہم رہنماؤں کو سخت سزائیں سنائی گئی ہیں۔ عدالت نے یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چودھری اور میاں محمود الرشید کو دس دس سال قید کی سزا سنائی، جب کہ سابق وزیر…

