کراچی: شہر قائد کے علاقے فیروزآباد میں پولیس نے طارق روڈ اللہ والی چورنگی کے قریب مبینہ مقابلے کے بعد دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق مقابلے کے دوران گرفتار ہونے والے ملزمان کی شناخت شوزوب رضا اور تنویر احمد کے نام سے کی گئی ہے۔ زخمی ملزمان کو فوری طور پر جناح پوسٹ گریجویٹ…
کراچی: شہر قائد میں جیکسن کے علاقے کیماڑی میں فائرنگ کے پراسرار واقعے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ مقتول کی لاش ایدھی کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے سول اسپتال پہنچایا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ مقتول کی لاش کچھی پاڑہ بڈالہ ہال کے اندر سے ملی تھی جس کی شناخت 50 سالہ عمران ولد…
(24نیوز) عوامی جمہوریہ چین کی جانب سے پہلی بار تصدیق کی گئی ہے کہ چین نے حالیہ پاک بھارت تنازع پر ثالثی کی تھی۔ بیجنگ میں عوامی جمہوریہ چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے آج بتایا کہ اس سال پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی علاقے کے اُن کشیدہ مسائل میں سے ایک تھی جن پر چین نے ثالثی…
اسلام آباد: یوم دفاع و شہداء کے موقع پر صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے قومی اتحاد اور مضبوط دفاع پر زور دیا۔ صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یوم دفاع و شہداء کے موقع پر اپنے الگ الگ پیغامات میں 1965 کی جنگ کے شہداء…
اسلام آباد: اسلام آباد کی عدالت نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے خلاف ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے مبینہ غلط استعمال کے کیس کی سماعت کی جو کہ جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے کی۔ عدالت نے سردار تنویر…
پاکستان میں 23 سال بعد سیف گیمز کا انعقاد، بھارت نے بھی شرکت کی حامی بھر لی لاہور کو ہاکی سمیت مزید 3 کھیلوں کے مقابلوں کی میزبانی دی جائے گی ویب ڈیسک September 7, 2026 پاکستان میں 23 سال بعد سیف گیمز کے انعقاد کی تیاریاں جاری ہیں جبکہ بھارت نے بھی اپریل 2027 میں پاکستان میں ہونے والے…