امریکی افواج نے 59 تجارتی بحری جہازوں کا رخ موڑ دیا3کو ناکارہ بنایا: سینٹکام کا دعویٰ
(ویب ڈیسک)امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف عائد کردہ اسٹیل وال ناکہ بندی پر عملدرآمد کے دوران امریکی افواج نے 59 تجارتی بحری جہازوں کا رخ تبدیل کرایا جبکہ 3 جہازوں کو ناکارہ بنایا اور 2 دیگر پر سوار ہوکر کارروائی کی۔ سینٹ کام کے مطابق یہ کارروائیاں ناکہ بندی کی مکمل پابندی یقینی…

