فرانس کا دوہرا معیار واضح اور شرمناک، انسانی حقوق پر لیکچر دینے سے باز رہنا چاہئے:ایران
(24نیوز)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے فرانس پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس کو انسانی حقوق اور بین الاقوامی قانون کے حوالے سے دنیا کو لیکچر دینے سے باز رہنا چاہیے۔ عباس عراقچی نے ایک بیان میں کہا کہ فرانس کا دوہرا معیار واضح اور شرمناک ہے، غزہ میں اسرائیل کی کارروائیوں اور ایران کے خلاف جارحیت…

