پاکستان میں مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ، عوام شدید متاثر
اسلام آباد —پاکستان میں قلیل مدتی مہنگائی نے ایک نئی بلندی چھو لی ہے۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق 14 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے میں حساس قیمتوں کا اشاریہ (SPI) سالانہ بنیاد پر 14.52 فیصد تک جا پہنچا، جبکہ ہفتہ وار بنیاد پر بھی 0.47 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔بڑھتی ہوئی قیمتوں…

