یو اے ای میں شدید بارش ریت کے پہاڑ آبشاروں میں تبدیل ہوگئے ویڈیو جاری
(24 نیوز)یو اے ای کے مختلف حصوں میں 14 دسمبر کو ہونے والی موسلا دھار بارشوں نے ریگستانی پہاڑوں کو آبشاروں میں بدل دیا ہے جس نے ملحقہ وادیوں کو جل تھل کردیا۔ شدید بارشوں، آندھی اور بجلی کی چمک سے یو اے ای کا آسمان روشن ہوگیا، جو اس خطے کے عام دھوپ والے دنوں کے مقابلے میں ایک…

