محسن نقوی کی تاجروں سے بیرون ملک رکھی 30 فیصد رقم واپس لانے کی اپیل
کراچی: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تاجروں سے اپیل کی کہ وہ اپنے بیرون ملک رکھے ہوئے سرمائے کا کم از کم 20 سے 30 فیصد حصہ پاکستان واپس لائیں۔ پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تاجروں سے اپیل کی کہ وہ اپنے بیرون ملک رکھے ہوئے…

