سعودی عرب: غیر قانونی حج پر سخت سزائیں، ایک لاکھ ریال تک جرمانہ اور گاڑیاں ضبط کرنے کا اعلان
ریاض (15 اپریل 2026) — سعودی وزارت داخلہ نے حج 2026 (1447 ہجری) کے دوران بغیر پرمٹ کے حج کرنے یا اس میں سہولت فراہم کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔نئے ضوابط کے مطابق:بغیر حج پرمٹ کے حج کرنے یا کوشش کرنے والوں پر 20 ہزار سعودی ریال تک جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ یہ…

